ون یونٹ یا صدارتی نظام لانے کی کوشش کی گئی تو اس دن ملک میں  کونسا انقلاب برپا ہو گا ؟ بلاول بھٹو نے حیرت انگیز دعوی کر دیا

26  اپریل‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے ہونے والے ڈیل سینٹ اور اسمبلی کی مشاورت سے کی جائے ، ایسا نہ کیا تو یہ ڈیل غیر قانونی ہو گی ۔ ون یونٹ یا صدارتی نظام لانے کی کوشش کی گئی تو یہ نظام اور ملک ٹوٹ جائے گا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے کہتا ہوں کہ وزیراعظم عمران خان کو اکیلا نہ چھوڑیں کیونکہ ان کی زبان پھسل جاتی ہے ، جب کسی نالائق کو بڑا عہدہ دیا جتا ہے تو اس طرح زبان پھسلنے کا خدشہ ہوتا ہے،

اپوزیشن ایوان میں اور حکومت جلسوں میں خطاب کر رہی ہے۔ کیا وزیراعظم کو امپائر کی انگلی پسند آئی اور کیا سلیکٹ کرنے والوں کو تبدیل پسند آئی ہے ؟ بلاول بھٹو زرداری کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنے دور میں 6.8ملین نوکریاں دیں ، کسانوں کی گندم کو پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار برآمد کروایا ، میرے ایک ٹویٹ سے وزیراعظم ہائوس کی نیندیں اڑ جاتی ہیں ، اب حکومت کو ٹف ٹائم دینگے ، اختر مینگل کی جب بھی ایوان میں تقریر ہوتی ہے تو اس کو بلیک آئوٹ کر دیا جاتا ہے ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…