فیاض الحسن چوہان کی واپسی ،عمران خان کا وفاق کے بعد پنجاب میں بھی ردوبدل کا فیصلہ،تفصیلات منظر عام پر آگئیں

19  اپریل‬‮  2019

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں ردوبدل کے بعد پنجاب کابینہ میں بھی ردوبدل کا فیصلہ کر لیا ۔ متعدد صوبائی وزراء کے محکمے تبدیل کرنے جبکہ فیاض الحسن چوہان کو کابینہ میں شامل کرنے کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاق کے بعد تبدیلی نے اب پنجاب کی جانب بھی رخ کر لیا ہے ۔ وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں ردوبدل کے بعد وزیر اعلی پنجاب سے وزراء

کی کارکردگی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ عمران خان نے 6 صوبائی وزراء کی کارکردگی سے مطمئن نہیں جن میں وزارت صحت ، خوراک ، جیل خانہ جات ، توانائی ، لیبر اور ایکسائز شامل ہیں ۔ کپتان نے متعدد صوبائی وزراء کی چھٹی اور متعدد کے محکموں میں ردوبدل کا فیصلہ کیا ہے جبکہ سابق وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کو بھی صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…