نیوزی لینڈ حکومت نے مساجد پر حملہ کرنے والے دہشت گرد کو عبرتناک سزا دینے کا اعلان کردیا

22  مارچ‬‮  2019

استنبول(آن لائن) او آئی سی کے اجلاس میں مسلم ممالک اور نیوزی لینڈ کے وزرائے خارجہ نے دہشت گردی کی مذمت کی اور شہداء4 کو خراج تحسین پیش کیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کی درخواست پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس استنبول میں ہوا جہاں نیوزی لینڈ کے وزیر خارجہ نے اپنے خطاب کا آغاز السلام علیکم سے کرتے ہوئے کہا کہ

مساجد پر حملہ کرنے والے دہشت گرد کو ساری عمر جیل کی سلاخوں کے پیچھے قید تنہائی میں سڑنا ہوگا۔اس موقع پر میزبان ملک ترکی کے وزیر خارجہ میولت چاوش اوغلو کا کہنا تھا کہ نفرت آمیز تقاریر، تشدد اور دہشت گردی کے خلاف ہم سب متحد ہیں اور اصولوں کی بنیاد پر ہمیں اپنے عمل اور کردار سے یہ ثابت بھی کرنا ہوگا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے او آئی سی کا ہنگامی اجلاس بلانے پر ترکی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ نیوزی لینڈ مغرب میں فروغ پاتے اسلامو فوبیا لہر کی غماز ہے جس کے خلاف متحدہ محاذ تشکیل دینے کی ضرورت ہے۔او آئیئی سی کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر یوسف بن احمد العثیمیں نے کہا کہ دہشت گرد کا کوئی مذہب، فرقہ، رنگ یا نسل نہیں، یہ صرف امن کے دشمن دہشت گرد ہوتے ہیں جنہیں دنیا صرف مشترکہ حکمت عملی کے ساتھ شکست فاش دے سکتی ہے۔ او آئی سی کے اجلاس میں مسلم ممالک اور نیوزی لینڈ کے وزرائے خارجہ نے دہشت گردی کی مذمت کی اور شہداء4 کو خراج تحسین پیش کیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کی درخواست پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس استنبول میں ہوا جہاں نیوزی لینڈ کے وزیر خارجہ نے اپنے خطاب کا آغاز السلام علیکم سے کرتے ہوئے کہا کہ مساجد پر حملہ کرنے والے دہشت گرد کو ساری عمر جیل کی سلاخوں کے پیچھے قید تنہائی میں سڑنا ہوگا۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…