سعید اجمل کھلیں گے ۔۔مگرکہاں؟

23  مئی‬‮  2015

لاہور(نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے آف سپنر سعید اجمل آئندہ ماہ وورسٹر شائر کی جانب سے کاو نٹی چمپئن شپ میں اپنا تیسرا سپیل شروع کریں گے۔ وہ 2011ءاور 2014ءمیں بھی انگلش کلب کی طرف سے کھیل چکے ہیں اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے این او سی ملنے کے بعد دوبارہ ایکشن میں دکھائی دیں گے ۔سعید اجمل ابتدائی طور پر پانچ ہفتوں کیلئے ڈویڑن ون سائیڈ کی نمائندگی کریں گے۔ بعدازاں ان کے انگلینڈ میں قیام کا انحصار سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم میں سلیکشن پر بھی ہے جو 11 جولائی سے شرو ع ہوگی۔ سعید اجمل نے گزشتہ مہم جوئی کے دوران نو میچوں میں 63وکٹیں لے کر وورسٹر شائر کو ڈویڑن ٹو سے ڈویڑن ون میں ترقی دلانے میں مدددی تھی



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…