بچوں کا کوئی قصور نہیں تھا،وزیراعظم عمران خان ساہیوال واقعہ پر انتہائی فکر منداور افسردہ ، بڑے اقدام کا اعلان کردیا

19  جنوری‬‮  2019

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم کے معاون افتخار درانی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ساہیوال واقعہ پر انتہائی فکر منداور افسردہ ہیں واقعہ کے زمہ داران کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے پنجاب حکومت نے جے آئی ٹی بنا دی ہے ،نتیجہ جلد سامنے آئے گا ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے افتخار دارنی نے کہا ہے کہ ساہیوال واقعہ انتہائی افسوسناک ہے وزیراعظم عمران خان واقعے پر وزیر اعلیٰ پنجاب سے

رابطے میں ہیں وزیراعظم نے فوری تحقیقات کرا کے حقائق سامنے لانے کی ہدایت کی ہے پنجاب حکومت نے جے آئی ٹی بنا دی ہے نتیجہ سامنے آئے گا واقعہ کے زمہ داران کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے کے پی کے کی طرح پنجاب پولیس میں بھی اسکریننگ کا عمل جاری ہے وزیراعظم اس واقعہ پر بہت افسردہ اور فکر مند ہیں بچوں کا کوئی قصور نہیں تھا ان کی دیکھ بھال حکومت کرے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…