’’اقتدار میں آنے دو ، یہ کام تو کر کے بتائوں گا‘‘ خواجہ سعد رفیق سپریم کورٹ پیش ، نیب بارے کیا بڑا اعلان کر دیا؟

13  دسمبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ریلوے خسارہ کیس، سابق وفاقی وزیر ریلوے سپریم کورٹ میں پیش، نیب ملزمان کے کمروں میں کیمرے لگے ہوئے ہیں، جب بھی موقع ملا کیمرے ہٹوائیں گے، سعد رفیق کی عدالت کے باہر میـڈیا سے گفتگو۔تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کو آج سپریم کورٹ میں ریلوے خسارہ کیس میں پیش کیا گیا۔ عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ نیب ملزمان کیساتھ انسانی حقوق کے برخلاف سلوک کیا جا رہا ہے ان کے کمروں میں

کیمرے لگے ہوئے ہیں ۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ جب بھی موقع ملا یہ کیمرےہٹوائیں گے۔ قبل ازیں چیف جسٹس کی عدالت میں خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ مجھے رات کو نوٹس ملا ہے ، میرے وکیل کامران مرتضیٰ کوئٹہ میں ہیں جس پر چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ وہ کب تک آئیں گے ، خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ میرا ان سے کوئی رابطہ نہیں، چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ آپ کو جلدی تو نہیں جس پر سعد رفیق نے کہا کہ مجھے کوئی جلدی نہیں۔ چیف جسٹس نے کیس کی سماعت 26دسمبر تک ملتوی کر دی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…