چین نے 53ممالک کے شہریوں کیلئے مفت ویزہ کی سہولت کا اعلان کردیا، اطلاق یکم جنوری 2019سے ہوگا ،قومی امیگریشن انتظامیہ کافیصلہ 

17  ‬‮نومبر‬‮  2018

بیجنگ (آئی این پی)چین نے آئندہ سال جنوری سے 53ممالک کے شہریوں کیلئے 144گھنٹے کے مفت ویزہ کی سہولت کا اعلان کردیا ہے۔ یہ سہولت ژیامن اور دیگر کئی چینی شہروں سے ملک میں داخل ہونے والے افراد کیلئے ہوگی۔ قومی امیگریشن انتظامیہ نے اس ہفتے کے اوائل میں کہا تھا کہ ژیامن ، چھنگ تاؤ، ووہان اور کن منگ شہروں میں

داخل ہونے والے افراد یکم جنوری 2019سے 144گھنٹے کا فری ویزہ حاصل کرنے کے اہل ہونگے اور وہ ان شہروں میں قیام کرسکیں گے۔ چھنگ تاؤ میں آنے والے افراد شن ڈانگ صوبے میں کہیں بھی جاسکتے ہیں۔ یادرہے کہ اب تک ایسے غیر ملکیوں کو چین کے پانچ شہروں میں 72گھنٹے کیلئے مفت ویزے کی سہولت حاصل ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…