’’نیا پاکستان میں بھی وی وی آئی پی کلچر کا خاتمہ نہ ہوسکا‘‘ صدرمملکت کو دورہ کوئٹہ پر ائیر پورٹ سے گورنر ہاؤس تک کتنی گاڑیوں کے پروٹوکول میں لایا گیا؟مشکلات میں گھرے عوام ہاتھ ملتے رہ گئے

15  ‬‮نومبر‬‮  2018

کوئٹہ(اے این این)نیا پاکستان بنانے میں پروٹوکول کی روایت برقرار ،وی وی آئی پی کلچر کا خاتمہ نہ ہوسکا،صدرمملکت کے دورہ کوئٹہ کے موقع پر 30گاڑیوں سے زیادہ طویل قطاریں ائیر پورٹ روڈ ،زرغون روڈ بند ،عوام پریشان ،تفصیلات کے مطابق موجودہ حکومت نے عمران خان کی قیادت میں نیا پاکستان اور وی وی آئی پی پروٹوکول کے خاتمے کیلئے جو اعلانات کیے وہ ایک بارپھر اعلانات تک محدود رہے ۔

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کے دورہ کوئٹہ کے موقع پر ائیر پورٹ سے گورنر ہاؤس آنے تک30سے زائد گاڑیوں پر مشتمل پروٹوکول دیاگیا جبکہ ائیر پورٹ اور زرغون روڈ کو صدرمملکت کے آنے اور جانے کے بعد کے موقع پر مکمل طور پر بند کیاگیا جس سے ایک طرف سڑک بند ہونے کی وجہ سے ٹریفک مکمل طور پرجام ہوگیا اور دوسری جانب اس شاہراہ پر دکانیں اور دیگر پرائیویٹ ادارے بھی بند رہے جس سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…