شارجہ میں انتہائی افسوسناک واقعہ، پاکستانی خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی،فضا سوگوار

15  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ میں رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے ایک پاکستانی خاتون اور ان کا بیٹا جاں بحق ہوگئے۔شارجہ کے مقامی میڈیا کے مطابق، ایک مکان میں آگ لگنے سے38سالہ پاکستانی خاتون اور ان کا 7سالہ بیٹا جاں بحق ہوگئے۔آگ لگنے پر ایک بزرگ شخص اور دیگر دو افراد کو

کویتی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔مقامی پولیس کے مطابق، گھر میں پاکستانی فیملی اور غیر شادی شدہ افراد رہائش پذیر تھے۔آگ کی شدت کے باعث قریبی مکانات کو بھی خالی کرالیا گیا تھا۔جب کہ آگ پر تقریباً30منٹ بعد قابو پایا گیا۔تاہم، آگ لگنے کی وجوہات نہیں بتائی گئیں۔واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کی بہت بڑی تعداد قیام پذیرہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…