’’یہ کام کرنے کیلئے ن لیگ والوں کو ہماری شاگردی کرنا پڑیگی‘‘ فیاض الحسن چوہان نے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کیساتھ فضل الرحمن کو بھی نہ چھوڑا، کیا کچھ کہہ گئے؟

23  اکتوبر‬‮  2018

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ قانون جب حرکت میں آتا ہے تو لٹیرے اکٹھے ہوجاتے ہیں‘ قومی خزانہ لوٹنے والوں سے پیسہ واپس لینا ہے‘ فضل الرحمن نے آصف زرداری سے ملاقاتیں شروع کی ہیں‘ قربانی دینے کے لئے حق پر ہونا ضروری ہوتا ہے۔ منگل کو فیاض الحسن چوہان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرپشن اور

لوٹ مار کرنے والے سیاستدان نہیں ہیں قربانی دینے کے لئے حق پر ہونا ضروری ہوتا ہے۔ احتجاج کرنے کے لئے جرات اور ہمت چاہئے ہوتی ہے۔ قانون جب حرکت میں آتا ہے تو لٹیرے اکٹھے ہوجاتے ہیں۔ قومی خزانہ لوٹنے والوں سے پیسہ واپس لینا ہے۔ (ن) لیگ والے احتجاج سیکھنے کے لئے پی ٹی آئی سے رابطہ کریں۔ فضل الرحمن نے آصف زرداری سے ملاقاتیں شروع کی ہیں۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…