ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کیلئے کس نے آمادہ کیا؟ شہید ہارون بلور کی بیوہ نے ایسے 2افرادکا نام لے لیا کہ آپ بھی انکی ہمت و جذبے کو سراہیں گے

16  اکتوبر‬‮  2018

پشاور ( آن لائن)پشاور سے کے پی اسمبلی کی نشست پر کامیاب ہونیوالی ہارون بلور مرحوم کی بیوہ ثمربلور نے کہا ہے کہ میری کامیابی خیبر پختونخوا میں دیگر خواتین کے عام انتخابات میں حصہ لینے کا باعث بنے گی ، ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کے لئے پہلے بیٹوں نے آمادہ کیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ثمر بلو ر نے کہا کہ مجھے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کے لئے پہلے میر ے بیٹوں نے

کہا اور اس کے بعد میں نے خاندان کے دیگر افراد کے ساتھ مشورہ کیا اور پور ی فیملی نے مل کر الیکشن میں حصہ لیاہے۔ میں اے این پی کے کارکنوں کو اپنا خاندان سمجھتی ہوں۔میر ی انتخابی مہم کارکنوں نے خود چلائی ہے ۔میر ے خاتون ہونے سے زیادہ یہ بلورخاندان کی قربانیاں ہیں جو رنگ لائی ہیں اور میرے الیکشن میں کامیاب ہونے کے بعد آئندہ عام انتخابات میں کے پی میں دیگرخواتین بھی الیکشن میں حصہ لیں گی۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…