لاہورکے میاں میر قبرستان میں تجاوزات کیخلاف آپریشن ،کئی احاطے مسمار لیکن جب عمران خان کی والدہ شوکت خانم کی قبر آئی تو انتظامیہ نے کیا کیا؟پڑھ کر آپ کی آنکھیں بھی پھٹی کی پھٹی رہ جائینگی

11  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ہائیکورٹ کے حکم پر لاہور کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے میاں میر قبرستان میں بنائے گئے احاطے مسمار کر کے اراضی واگزار کر انے کیلئے آپریشن کے دوران وزیراعظم عمران خان کی والدہ کی قبر کا احاطہ بھی گرادیا گیا،تفصیلات کے مطابق  ضلعی انتظامیہ کی جانب سے قبرستان میں 100 سے زائد غیر قانونی احاطوں کی نشاندہی کی گئی جن میں عمران خان کی

والدہ مرحومہ شوکت خانم کی قبر کا احاطہ بھی شامل ہے۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے قبرستان میں بلاامتیاز آپریشن کیا گیا اور وزیراعظم عمران خان کے خاندان کا احاطہ بھی غیر قانونی قرار دے کر مسمار کر دیا گیا۔ احاطے میں وزیراعظم عمران خان کی والدہ شوکت خانم مرحومہ سمیت دیگر رشتہ داروں کی قبریں ہیں۔ وزیر دفاع پرویز خٹک کے رشتہ داروں کا احاطہ بھی مسمار کر دیا گیا۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…