پاکستانیوں پر نحوست کے سائے برقرار ،اربوں روپے جیبوں سے نکل گئے کیونکہ۔۔۔!!!

11  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سمیت ایشیا کی سٹاک مارکیٹوں میں مندی ، سرکایہ کاروں کے 3 ہزار ارب ڈالر ڈوب گئے ۔نجی ٹی وی  کے مطابق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبارکے آغازپرمندی کارجحان دیکھا گیا،سٹاک ایکس چینج میں دوران کاروبار 135 پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے باعث 100 انڈیکس 38 ہزار 656 پوائنٹس کی سطح پرآگیا۔پاکستان کے ساتھ ایشیاکی سٹاک مارکیٹس میں بھی شدید مندی دیکھی گئی،جاپانی سٹاک مارکیٹ

میں ایک ہزارپوائنٹس کمی ہوئی جس سے سرمایہ داروں کے اربوں روپے ڈوب گئے جبکہ ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں 986 ،سنگاپورسٹاک مارکیٹ میں 158 اورچین کی سٹاک مارکیٹ میں 131 پوائنٹس کمی ہوئی،میڈیا کے مطابق مجموعی طور پرسرمایہ کاروں کے 3 ہزارارب ڈالرسے زائدڈوب گئے۔واضح رہے کہ پاکستان میں ڈالرکی قیمت 138 روپےتک پہنچ گئی تھی جس کی وجہ سے غیر ملکی قرضوں میں 900 ارب  روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…