طویل افغان جنگ کا خاتمہ پاکستان نے اہم اعلان کر دیا

18  ستمبر‬‮  2018

نیو یارک(آئی این پی) پاکستان کی اقوام متحد ہ میں مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ افغانستان میں طویل جنگ کا خاتمہ مذاکرات کے ذریعے ہی ممکن ہے‘ پاکستان اور افغانستان کی تقدیریں آپس میں ملی ہوئی ہیں‘امن و استحکام کیلئے پاک افغان ایکشن پلان جامع مذاکرات کیلئے فریم ورک ہے‘لچک نہ دکھائی گئی تو سیاسی حل کیلئے سنجیدہ مذاکرات التواء کا شکار ہو سکتے ہیں‘داعش اور اس کے زیر اثر گروہوں سے افغانستان اور اس کے پڑوسیوں ہی نہیں دنیا کو خطرہ ہے۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں

خطاب کرتے ہوئے ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ پاکستان اور افغانستان کی تقدیریں آپس میں ملی ہوئی ہیں، ایسی علامات ہیں کہ افغانستان کی طویل جنگ کا مذاکرات کے ذریعے خاتمہ ممکن ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ موقع کا فائدہ اٹھانے کی زمہ داری ان پر ہے جو افغان تنازع میں براہ راست شریک ہیں۔ ملیحہ لودھی کا مزید کہنا ہے کہ لچک نہ دکھائی گئی تو سیاسی حل کے لیے سنجیدہ مذاکرات التواء کا شکار ہو سکتے ہیں۔ افغانستان- پاکستان ایکشن پلان جامع مذاکرات کے لیے فریم ورک ہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…