بجٹ پیش کرنے سے قبل پی ٹی آئی حکومت کے سر سے بڑی مصیبت ٹل گئی،وہ کچھ ہوگیا جس کا کسی نے سوچا بھی نہ تھا

18  ستمبر‬‮  2018

اسلا م آباد(آن لائن)پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) میں نظریات پر اختلافات کے باعث اپوزیشن جماعتوں کا بلایا جانے والا اجلاس منسوخ کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق منگل کے روز مسلم لیگ (ن) کی جانب سے مشترکہ اپوزیشن جماعتوں کا اجلا س 9 بجے پارلیمنٹ ہاؤ س میں طلب کیا گیا تھا جس میں بجٹ اور منی بجٹ سمیت انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے کمیشن کے مطالبے سمیت مہنگائی

کے طوفان پر احتجاجی حکمت عملی بنائی جانی تھی لیکن پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) میں نظریات پر اختلافات کے باعث اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس کو منسوخ کر دیا گیا ہے واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی مشترکہ اجلاس میں نکتہ اعتراض پر مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کو بات نہ ملنے کی اجازت پر پی ایم ایل (این) اراکین اسمبلی نے اجلاس سے واک آؤٹ کیا تھا لیکن پیپلز پارٹی اراکین اسمبلی ایوان میں بیٹھے رہے تھے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…