کرپشن کرکے لوٹی ہوئی دولت کی واپسی، نیب نے کتنے کھرب روپے کی ریکوری کر لی؟ چونکا دینے والی تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

17  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) میگا کرپشن کے مقدمات کومیرٹ،شفافیت اور قانون کے مطابق منطقی انجام تک پہنچانا نیب کی اولین ترجیح ہے، نیب نے کرپشن سے لوٹی ہوئی 297 ارب روپے کی رقم قومی خزانے میں جمع کر ا دی، چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نی نیب ہیڈ کوار ٹر میں نیب کے علاقائی بیوروز کی ماہانہ کارکردگی سے متعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ نیب نے اپنے قیام سے لے کر اب تک 297 ارب روپے وصول کرکے قومی خزانہ میں جمع کرائے ہیں،

اجلاس میں نیب کے تمام علاقائی بیوروز، پراسیکیوشن، آپریشن ڈویژن سمیت نیب ہیڈ کوارٹرز کے تمام شعبوں کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔انہوں نے کہا کہ تمام مقدمات کو نمٹانے کیلئے شکایات کی جانچ پڑتال، انکوائریوں اور انوسٹی گیشنز کیلئے وقت کا تعین کیا گیا ہے۔ چیئرمین نیب نے کہا کہ نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں، اس لئے نیب اپنی حالیہ پالیسی میں ان نوجوانوں کو اہمیت دیتا ہے تاکہ انہیں ابتدائی عمر میں ہر قسم کی بدعنوانی سے متعلق آگاہی دی جا سکے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…