کیا نوازشریف اور مریم نواز کو ہمیشہ کے لیے جیل سے آزاد کروا لیا گیا ہے؟ سابق وزیراعظم کیلئے درمیانی راستہ نکالنے کی کوشش کا انکشاف سامنے آگیا

14  ستمبر‬‮  2018

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)نامور صحافی ذوالفقار راحت نے کہا ہے کہ مجھے پچھلے کچھ روز وسے ن لیگ کے سوشل میڈیا پر غور سے جائزہ لینے کا موقعہ ملا وہ پراپیگنڈہ کر رہے تھے اور سابق وزیراعظم میاں نوا زشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی ایک ویڈیو باقاعدہ میوزک کیساتھ تیار کرکے چلائی جارہی تھی ۔ اس حوالے سے باقاعدہ ایک مہم لانچ کی گئی ۔ اور میری ذاتی اطلاع کے مطابق دو اسلامی ممالک جو ماضی میں کردار ادا کرتے رہے ہیں وہ آج بھی پوری طرح سے کوئی درمیانی راستہ نکالنے کی

کوشش کر ہے ہیں لیکن پاکستان کے اندر سے انہیں انکار کیا جا رہا ہے اور ابھی تک ایسی کسی تجویز کو زیر غور نہیں لایا جا رہا۔جبکہ دوسری جانب نواز شریف کا یہ کہنا تھا کہ میں کسی صورت پیرول پر دستخط نہیں کروں گا جبکہ وہ رہا بھی ہو جاتے ہیں ۔ ن لیگ کی جانب سے ایک قرارداد جمع کروائی جاتی ہے کہ میاں نواز شریف کو 40دنوں کیلئے رہا کیا جائے ۔ معروف صحافی کا مزید کہنا تھا کہ ترلا منت پروگرام بھی چلتے رہے اور ان میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کوسکرپٹ کے تحت ہیرو بنایا جا تا رہا ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…