انگلش کلب ڈرھم کا آسٹریلوی کرکٹر کیمرون بینکرافٹ سے معاہدہ

19  اگست‬‮  2018

لندن(سپورٹس ڈیسک) انگلش کاؤنٹی کلب ڈرھم نے آئندہ سیزن کیلئے معطلی کا شکار آسٹریلوی اوپنر کیمرون بینکرافٹ سے معاہدہ کر لیا۔ معاہدے کے تحت وہ آئندہ برس شیڈول سیزن میں تمام فارمیٹس کیلئے کلب کو دستیاب ہوں گے۔ بینکرافٹ کو رواں سال دورہ جنوبی افریقہ کے دوران

بال ٹیمپرنگ کرنے پر کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے 9 ماہ کی پابندی کا سامنا ہے۔ ڈرھم کلب کے ہیڈکوچ جان لیوس نے اپنے بیان میں کہا کہ بینکرافٹ باصلاحیت کھلاڑی ہیں ان کی شمولیت سے ہماری بیٹنگ لائن اپ مزید مضبوط ہو گئی ہے ٗامید ہے کہ وہ ٹیم کو فتوحات دلانے میں کردار ادا کریں گے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…