عمران خان کے کرکٹ ورلڈ کپ 1992 کے ساتھی صرف ایک کھلاڑی کو تقریب حلف برداری میں شرکت کا دعوت نامہ موصول نہ ہوا،نام سامنے آگیا

17  اگست‬‮  2018

اسلام آباد (آئی این پی ) منتخب وزیر اعظم عمران خان کے کرکٹ ورلڈ کپ 1992 کے ایک ساتھی اور کرکٹ ٹیم کے مشہور اوپنر عامر سہیل کو وزیر اعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کا دعوت نامہ موصول نہیں ہوا اور اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ اس کرکٹ ٹیم کے یہ واحد کھلاڑی ہیں جنہیں تقریب حلف برداری میں شرکت کا دعوت نامہ نہیں بھجوایا گیا ۔ نجی ٹی سماء کی

رپورٹ کے مطابق دیگر تمام کھلاڑیوں کو دعوت نامے جا چکے ہیں اور وہ تقریب میں شرکت کے لئے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں ان میں رمیز راجہ ، وسیم اکرم ، مشتاق محمد ، معین خان اور دیگر کھلاڑی شامل ہیں تاہم لاہور سے تعلق رکھنے والے کرکٹ ٹیم کے مشہور اوپنر اور سابق کپتان عامر سہیل کو دعوت نامہ نہیں بھجوایا گیا اور نہ ہی دعوت نامہ نہ بھجوانے کی کوئی وجہ بیان کی گئی ہے ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…