تحریک انصاف کے منشورکوغورسے پڑھاہے، عمران خان کیا کرنا چاہتے ہیں ؟جرمن سفیر مارٹن کوبلرنے بڑا دعویٰ کردیا،جرمن حکومت کی جانب سے تعاون کی پیشکش

10  اگست‬‮  2018

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان میں تعینات جرمن سفیر مارٹن کوبلر نے کہاہے کہ انتخابات میں پاکستانی عوام نے اقتدار سویلین کو منتقل کر دیا ہے ،اس پر پاکستانی عوام کو مبارکباد دیتے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان میں تعینات جرمنی کے سفیر مارٹن کوبلر نے کہا کہ عام نتخابات 2018 پاکستان کے

عوام کی بڑی کامیابی ہے، پاکستان میں تیسری باراقتدارسویلین حکومت کومنتقل ہورہا ہے، تحریک انصاف کے منشورکوغورسے پڑھاہے، تحریک انصاف کا100 دن کاپروگرام بہت اہم ہے،انہوں نے کہا کہ عمران خان انسانی ترقی کیلئے کام کرناچاہتے ہیں، جرمنی نئی حکومت کیساتھ تعاون بڑھانے کیلئے تیارہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…