سعودی عرب یومیہ 20 لاکھ بیرل تیل پیدا کرنے پر رضامند ہے، ٹرمپ

1  جولائی  2018

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اْن کی درخواست مانتے ہوئے سعودی عرب کے شاہ سلمان نے تیل کی پیداوار میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہو سکتا ہے یہ اضافہ 2000000 بیرل یومیہ تک کا ہو، تاکہ ایران اور ونزویلہ کی پیداوار میں کمی کی تلافی کی جا سکے۔سعودی عرب کے حکام کی جانب سے اس بیان پر فوری رد عمل سامنے نہیں آیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق دنیا کے چوٹی کے تیل برآمد کنندگان اس بات کے خواہاں ہیں کہ جولائی میں یومیہ ایک کروڑ 10 لاکھ بیرل تیل پیدا کریں گے، یہ بات اس ہفتے تیل کی صنعت کے ذرائع نے بتائی ۔اِس سے قبل تیل پیدا کرنے والے ملکوں کی تنظیم اوپیک نے روس اور دیگر تیل پیدا کرنے والے اتحادیوں نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ وہ تیل کی پیداوار میں 10 لاکھ بیرل یومیہ اضافہ کریں گے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…