عمران خان کا وزیر اعظم بننے کی صورت میں پی ایم ہاؤس استعمال نہ کرنے کا اعلان ،یہاں کیا بنواؤں گا؟کپتان نے وعدہ کرلیا

28  جون‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اقتدار ملا تو وزیراعظم ہائوس کو استعمال نہیں کروں گا،یہاں ایک اعلیٰ تعلیمی انسٹیٹیوٹ بنائوں گا،تمام گورنر ہائوسز کا بھی پلان کر رہے ہیں، لاہور والے گورنر ہائوس کو عوامی تفریحی پارک اور گیسٹ ہائوس میں بدل دوں گا،عمران خان کا اعلان،نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کے تمام مسائل کے پیچھے کرپشن ہے،زرداری نواز شریف کے ساتھ مل کر حکومت بنانے سے بہتر ہے اپوزیشن میں رہیں۔

انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ ایک بادشاہت کی طرح ہے اور اسی بادشاہت کے اثرات اب سامنے آ رہے ہیں۔ ایک اور سوال کے جواب میں چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ میں (ن) لیگ کو تباہ ہوتا ہوا دیکھ رہا ہوں کیونکہ جس جماعت کا کوئی نظریہ ہی نہ ہو وہ تباہ ہو جاتی ہے۔  انہوں نے کہا کہ اگر پی ٹی آئی برسر اقتدار آئی تو ملک کو درپیش دیگر مسائل کے ساتھ ساتھ پانی کے مسئلے کو بھی حل کرے گی اور ڈیمز بنائیں گے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…