الیکشن لڑنے سے روکنے کی تمام تر کوششیں ناکام، عمران خان کو بڑی خوشخبری سنادی گئی

23  جون‬‮  2018

کراچی(نیوز ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کاغذات منظوری کے خلاف اعتراضات مسترد کردئے گئے،عدالت نے ریٹرننگ افسر کا فیصلہ بحال کردیا ۔ہفتہ کو سندھ ہائیکورٹ الیکشن ٹربیونل میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظوری کے خلاف سماعت ہوئی۔

پاکستان جسٹس ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار وھاب بلوچ نے عمران خان کے خلاف درخواست دائر کر رکھی تھی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ عمران خان اثاثے ڈکلیئریشن اور نامزدگی پر دستخط ایک جیسے نہیں ہیں۔بیرون ملک دوروں کی کوئی تفصیل نہیں۔ اس دوران کے اخراجات کے لئے عمران اسپانسرڈ بتایا ہے۔کون اسپانسر ہے کوئی تو اس کی تفصیل ہوگی، قومی اسمبلی کے حلقہ 53 اور 95 سے کام کی کوئی تفصیل نہیں دی،اس بنیاد پر ان کے دونوں حلقوں سے فارم مسترد ہوئے،ان کے دو بچے ہیں ان کے اخراجات کون برداشت کر تا ہے تفصیلات نہیں دیں ۔ ان بچوں کی کون فیس کون ادا کرتا ہے، دیگر اخراجات کون دے رہا ہے؟ان کی بیٹی ٹیریان کا کاغذوں میں کوئی ذکر نہیں ہے، بعد ازاں ٹریبونل نے عمران خان کے کاغذات منظوری کے خلاف اعتراضات مسترد کرتے ہوئے رٹرننگ افسر کے فیصلے کو بحال رکھا ہے  چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کاغذات منظوری کے خلاف اعتراضات مسترد کردئے گئے،عدالت نے ریٹرننگ افسر کا فیصلہ بحال کردیا ۔ہفتہ کو سندھ ہائیکورٹ الیکشن ٹربیونل میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظوری کے خلاف سماعت ہوئی۔ پاکستان جسٹس ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار وھاب بلوچ نے عمران خان کے خلاف درخواست دائر کر رکھی تھی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ عمران خان اثاثے ڈکلیئریشن اور نامزدگی پر دستخط ایک جیسے نہیں ہیں۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…