ٹیم کی سلیکشن کرنا کمیٹی کا کام ہے، اظہر علی

23  جون‬‮  2018

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر اظہر علی نے کہا ہے کہ ٹیم کی سلیکشن کرنا کمیٹی کا کام ہے اور امید ہے کہ انہوں نے اچھی ٹیم کا ہی انتخاب کیا ہے۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ زمبابوے اپنے ہوم گراؤنڈ میں بہت مضبو ط ٹیم ہے، امید ہے کہ پاکستان کا دورہ زمبابوے

کامیاب رہے گا۔اظہر علی نے دورہ زمبابوے جانے والے ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ گزشتہ میچز میں میری پرفارمنس اچھی نہیں رہی اسی لیے میں اپنی فٹنس پر بھر پور توجہ دے رہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ میں بہت جلد واپس گراؤنڈ میں ان ایکشن نظر آؤں گا۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…