عائشہ گلالئی کے شاہد خاقان اور عمران خان کے مقابلے میں میرے کاغذات نامزدگی کیوں مسترد ہوئے ؟ عائشہ گلالئی نے وجہ بیان کر دی

22  جون‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ  ڈیسک) عائشہ گلالئی کے شاہد خاقان اور عمران خان کے مقابلے میں میرےکاغذات نامزدگی کیوں مسترد ہوئے ؟ عائشہ گلالئی نے وجہ بیان کر دی ،تحریک انصاف گلالئی کی سربراہ عائشہ گلالئی نے کہا کہ میرا شاہد خاقان عباسی ا ور عمران خان نیازی سے کوئی موازنہ نہیں ، میرے کاغذات بلاوجہ ہی مسترد کئے گئے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان نے کاغذات نامزدگی میں 18 لاکھ کی آمدنی میں پارلیمنٹ کی وہ تنخواہ ظاہر کی جو انہوں نے ایوان میں آئے بغیر وصول کی ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…