کیلی فورنیا : گرمی کے ستائے ریچھوں کی 15ٹن برف سے دعوت

5  مئی‬‮  2015

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )امریکی ریاست کیلے فورنیا کے چڑیا گھر میں گرمی کے ستائے ریچھوں کو 15ٹن برف کی خصوصی ٹریٹ دی گئی۔سین ڈیاگو کے چڑیا گھر میں ٹھنڈک اور برف کے عادی ریچھوں کو ذرا سی گرمی لگی تو انتظامیہ نے ان کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی ٹریٹ کا اہتمام کیا۔ پندرہ ٹن برف سے مصنوعی برف برسائی تو ریچھوں کی تو جیسے عید ہوگئی۔ خوشی سے برف پر کھیلنے کودنے لگے اور ایک دوسرے کے ساتھ خوب موج مستیاں کیں۔ ریچھوں کی شرارتیں دیکھنے بڑی تعداد میں شہریوں نے بھی چڑیا گھر کا رخ کیا۔



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…