سعودی عرب سے مزید 100پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا،سعودی جیلوں میں کتنے پاکستانی قید ہیں؟بے دخل ہونیوالوں کے حیرت انگیز انکشافات

25  مئی‬‮  2018

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب سے مزید 100پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا ،امیگریشن حکام نے ضروری کارروائی کے بعد تمام افراد کو گھروں کو جانے کی اجازت دیدی۔ بے دخل ہونیوالے پاکستانی ویزہ کی معیاد ختم ہونے کے باوجود سعودی عرب میں مقیم تھے اور پکڑے جانے پر انہیں قید میں رکھنے کے بعد بے دخل کر دیا گیا ۔ تمام پاکستانیوں

کو سعودی ایئر لائنز کی پرواز 734کے ذریعے جدہ سے لاہور بھجوایا گیا، علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر امیگریشن حکام نے ضروری کارروائی کے بعد تمام افراد کو گھروں کو جانے کی اجازت دیدی ۔ بے دخل ہونیوالوں نے بتایا کہ تاحال سعودی عرب میں ہزاروں پاکستانی جیلوں میں قید ہیں اور حکومت کو چاہیے کہ انکی رہائی کے لئے اقدامات کرے ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…