نواز شریف کے متنازعہ انٹرویو کیلئے سرل المیڈا کو خصوصی پروٹوکول، ملتان ائیرپورٹ پر کیا کچھ ہوتا رہا؟ بغیر روک ٹوک کے جانے کے احکامات کس اہم شخصیت نے دیے؟ سنسنی خیز انکشافات

13  مئی‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) متنازعہ اور ملک دشمن انٹرویو دینے کے لیے صحافی سرل المیڈا کو خصوصی پروٹوکول دیا گیا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق سرل المیڈا کو مشیر برائے ہوا بازی کے احکامات پر کسی روک ٹوک کے بغیر ملتان ائیر پورٹ کے ایپرن تک پہنچایا گیا۔

سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے متنازع انٹرویو کے چھپتے ہی بھارت نے زہر اگلنا شروع کر دیا ہے۔ میاں نواز شریف کے انٹرویو اور پاکستان مخالف بیان کے لیے خصوصی انتظامات کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس ملک دشمن انٹرویو کے لیے صحافی کو خصوصی پروٹوکول بھی دیا گیا۔ وزیرِاعظم کے مشیر برائے ہوا بازی نے ملتان ائیرپورٹ پر انتظامیہ کو خصوصی ہدایات دیں اور سرل المیڈا کے بارے میں نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا کہ اسے نہ روکا جائے اور بغیر روک ٹوک کے ایپرن تک پہنچایا جائے۔ ان خصوصی انتظامات کے ذریعے صحافی سرل المیڈا کی نواز شریف تک رسائی کو ممکن بنایا گیا، جہاں پر سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے متنازع انٹرویو لیا گیا، اس متنازعہ انٹرویو کے چھپتے ہی بھارت نے زہر اگلنا شروع کر دیا ہے اور اس کے چینل اس انٹرویو کا سہارا لے کر آسمان سر پر اٹھائے ہوئے ہیں۔ متنازعہ اور ملک دشمن انٹرویو دینے کے لیے صحافی سرل المیڈا کو خصوصی پروٹوکول دیا گیا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق سرل المیڈا کو مشیر برائے ہوا بازی کے احکامات پر کسی روک ٹوک کے بغیر ملتان ائیر پورٹ کے ایپرن تک پہنچایا گیا۔سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے متنازع انٹرویو کے چھپتے ہی بھارت نے زہر اگلنا شروع کر دیا ہے۔ میاں نواز شریف کے انٹرویو اور پاکستان مخالف بیان کے لیے خصوصی انتظامات کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…