فیس بک میسنجر کیلئے براہ راست ترجمے کا فیچر پیش کر دیا گیا

6  مئی‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک کی جانب سے میسنجر ایپلیکشن کے لئے براہ راست ترجمے کی سہولت فراہم کر دی گئی ہے یعنی اب آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی مدد سے صارفین اپنے پیغام کو کسی بھی زبان میں ترجمہ کر کے بھیج سکیں گے۔ فیچر میں ابتدائی طورپر انگلش اور ہسپانوی زبان کے لیے سپورٹ شامل کی گئی ہے اور باقی

زبانوں کو بھی وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ شامل کر دیا جائے گا۔ یہ فیچر خصوصاً کاروباری اداروں کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگا کیونکہ اس کی مدد سے وہ اپنے صارفین سے مختلف زبانوں میں بات کرنے کے قابل ہو جائیں گے واضح رہے کہ میسنجر کے ماہانہ صارفین کی تعداد ایک ارب 30 کروڑ سے زائد ہے اور اس میسجنگ پلیٹ کے صارفین میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…