مجھے سزا دلوانے کی پوری کوشش کی جا رہی ہے، عمران خان نے بھی میرے نا اہلی فیصلے کو غلط قرار دیا۔۔اگلی باری آنے دو سب ٹھیک کر دینگے نواز شریف نے احتساب عدالت کے باہر کھڑے ہو کر دھماکہ خیز اعلان کر ڈالا

23  اپریل‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہاہے کہ ملک میں جمہوریت نہیں بدترین ڈکٹیٹر شپ ہے مجھ پر مارشل لاء کے دور میں بھی اتنی پابندیاں نہیں لگائی گئیں پاکستان کی ریاست کو کیوں خراب کیا جارہا ہے؟ اس پارلیمنٹ میں دم خم نہیں ہے، اگلی تگڑی پارلیمنٹ آگئی تو سب کچھ ٹھیک کردیں گے۔ ہم نے ملک کی خدمت کی

ایٹمی قوت بنایا اور سی پیک دیا۔ کراچی سے دہشت گردی ختم کردی ہے۔ عمران خان بھی کہتا ہے کہ نااہلی کا فیصلہ درست نہیں ہے میں نے شہباز شریف سے کہا تھا کہ خیبرپختونخوا اور کراچی کے دورے کریں۔ اگر خود بات کرتے ہیں تو دوسروں کا جواب سننے کی بھی ہمت کریں۔ آئے روز ایسے فیصلے دیئے جاتے ہیں جن کی کوئی منطق نہیں ہے کیس میں مجھے سزا دلوانے کی پوری کوشش کی جارہی ہے۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…