آئی سی سی کا اپنے دو سینئر افسران کو پاکستان، ویسٹ انڈیز سیریز مانیٹر کرنے کیلئے پاکستان بھیجنے کا فیصلہ

29  مارچ‬‮  2018

دبئی (این این آئی) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے صدر ششانک منوہر اور چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ رچرڈسن کراچی نہیں آئیں گے تاہم آئی سی سی نے اپنے دو سینئر افسران کو سیریز مانیٹر کرنے کیلئے پاکستان بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس سے قبل پاکستان سپر لیگ فائنل کو دیکھنے کے لئے

انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے صدر جائیلز کلارک پاکستان آئے تھے۔جائیلز کلارک نے کراچی میں 3 دن گزارے اور پاکستان کے انتظامات کی تعریف کی تھی۔ حددرجہ مصدقہ ذرائع کے مطابق آئی سی سی کے جنرل منیجر کرکٹ جیف ایلا ڈائس اور سنیئر منیجر امپائرز اور ریفریز ایڈرین گریفتھ پاکستان کرکٹ بورڈ کی دعوت پر کراچی پہنچیں گے ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…