موسمیاتی تبدیلیوں سے وسیع پیمانے پر ہجرت ،دنیا کے اس بڑے علاقے سے آٹھ کروڑ 60لاکھ افراددوسرے علاقوں میں منتقل ہوجائیں گے، عالمی بینک کی رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات

20  مارچ‬‮  2018

نیویارک(این این آئی)عالمی بینک کی ایک تازہ رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ اگر حکومتوں نے مناسب کارروائی نہ کی، تو سطح سمندر میں اضافے، خشک سالی اور کھیتی باڑی میں مشکلات جیسے مسائل کے سبب آئندہ تین دہائیوں میں لاکھوں لوگ نقل مکانی پر مجبور ہو سکتے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس رپورٹ کے مطابق

2050 تک افریقہ کے سب صحارا ممالک میں چھیاسی ملین، جنوبی ایشیا میں چالیس ملین اور لا طینی امریکا میں سترہ ملین افراد موسمیاتی تبدیلیوں کے سبب ہجرت پر مجبور ہو سکتے ہیں۔ ایسے مہاجرین کو کلائمیٹ ریفیوجیز کہا جاتا ہے۔ ورلڈ بینک کی سربراہ کرسٹالینا جیورجیوا نے متنبہ کیا کہ موسمیاتی تبدیلیاں دن بدن ایک ہنگامی اقتصادی مسئلہ بنتی جا رہی ہیں۔



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…