مجرم کے وکیل اسد جمال کو سات روزو کا وقت ختم،زینب قتل کیس کے مجرم عمران کے ساتھ اب کیا ہوگا؟بڑی خبر سنادی گئی

18  مارچ‬‮  2018

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سات سالہ بچی زینب کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم عمران کی جانب سے انسداد دہشتگردی عدالت کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت( کل)منگل کو ہو گی ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس صداقت علی خان کی سربراہی میں دو رکنی بنچ اپیل پر سماعت کرے گا۔عدالت نے مجرم کے وکیل

اسد جمال کو سات روزو کا وقت دیا تھا۔امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ دو رکنی بنچ فریقین کے دلائل کے بعد 20مارچ کو ہی اپیل پر اپنا فیصلہ سنائے گا۔ایڈیشنل پراسیکیوٹر کی سربراہی میں دو رکنی پراسیکیوٹرز کی ٹیم پیروی کر ے گی جبکہ زینب کے والد بھی اپنے وکیل کے ہمراہ کیس کی پیروی کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…