شکست کا خوف یا پھر کوئی اور وجہ؟ عمران خان آئندہ عام انتخابات میں دو نہیں چار نہیں 6بھی نہیں بلکہ کتنے شہروں سے الیکشن لڑیں گے؟ایسی تفصیلات سامنے آگئیں کہ کسی نے سوچاتک نہ ہوگا

16  مارچ‬‮  2018

لاہور(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 8 شہروں سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے،عمران خان کوئٹہ اور وزیرستان سمیت مختلف شہروں سے الیکشن لڑیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آئندہ الیکشن 2018ء4 میں ملک بھرمیں8شہروں سے قومی اسمبلی کے حلقوں سے الیکشن لڑنے کافیصلہ کرلیاہے۔عمران خان کے ملک کے مختلف شہروں میں الیکشن لڑنے کے حوالے سے پارٹی

میں مشاورت کاعمل جاری ہے۔عمران خان کراچی ، لاہور ، پشاور ،کوئٹہ،اسلام آباد،ایبٹ آباد ، میانوالی اور وزیرستان سے الیکشن میں حصہ لیں گے۔اسی طرح مزید دو حلقوں سے بھی الیکشن لڑنے کیلئے مشاورت جاری ہے۔واضح رہے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پارٹی کی ممبرسازی مہم کے سلسلے میں آج ملتان کے دورے پرگئے ہوئے ہیں۔ممبرسازی مہم کے دوران عمران خان ملک بھرمیں تمام شہروں کے دورے کریں گے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…