پاکستان میں سونامی کا خطرہ ،سمندر میں 2بڑے زلزلے ،کہاں کہاں تباہ کن طوفان آسکتا ہے ،زلزلہ پیما مرکز نے وارننگ جاری کردی

2  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے ساحلی علاقوں پر خطرے کے بادل منڈلانے لگے ۔زلزلہ پیما مرکز نے خبر دار کیا ہے کہ پاکستان میں سونامی آسکتا ہے ۔سمندر میں 2بڑے زلزلوں کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے ۔زلزلہ پیما مرکز نے خبر دار کیا ہے کہ پاکستان کے ساحلی علاقوں میں 2بڑے زلزلوں کے باعث سونامی کا خدشہ ہے جس سے کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں تباہ کن طوفان آسکتا ہے ۔ماہرین کا

کہنا ہے کہ پسنی میں متوقع زلزلے سے سمندری لہروں کی ہلچل سونامی میں تبدیل ہو سکتی ہے ۔ جو کراچی کو بھی اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے ۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق صرف کراچی اور پسنی ہی نہیں ۔زلزلے کے نیتجے میں پاکستان میں بدین اور بھارت میں رن کچھ کا علاقہ بھی خطرے کی زد میں ہے ۔نئی تحقیق کے بعد حکام نے فیصلہ کیا ہے کہ ساحل پر جدید ترین جی پی ایس سسٹم نصب کئے جائینگے۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…