دہشتگردی کی جڑیں افغانستان میں نہیں بلکہ پاکستان میں ہیں اور اب وقت آگیا ہے کہ، کرزئی پاکستان دشمنی میں بہت آگے چلے گئے

2  فروری‬‮  2018

کابل (آن لائن) ماضی میں پاکستان کی حمایت میں بولنے والے حامد کرزئی نے بھی زہر اگلنا شرو ع کردیا ، سابق نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کی جڑیں افغانستان میں نہیں بلکہ پاکستان میں ہیں لہذا پاکستان کے خلاف اقدامات کیے جائیں۔امریکی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں سابق افغان صدر حامد کرزئی کا کہنا تھا کہ ہے کہ طالبان سے مذاکرات نہ کرنے کی ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسی سے افغانستان میں لڑائی میں

مزید شدت آئے گی لہذا اس پالیسی کی سختی سے مخالفت کرتا ہوں۔ ان کا کہنا تھا ہمیں اب مزید جنگ نہیں بلکہ امن کی ضرورت ہے، ناصرف امریکا اور پاکستان ہمارے برے حالات کے ذمہ دار ہیں بلکہ ہم خود بھی افغانستان کی موجودہ صورت حال کے ذمہ دار ہیں۔سابق افغان صدر نے ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کی جڑیں افغانستان میں نہیں بلکہ پاکستان میں ہیں لہذا پاکستان کے خلاف اقدامات کیے جائیں۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…