کے پی کے حکومت کا انوکھا اقدام ،کالج بننے سے قبل ہی کروڑوں کی مشینری خرید لی

22  جنوری‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کی خیبر پختونخواہ حکومت کا انوکھا اقدام سامنے آگیا جہاں کالج بننے سے پہلے ہی کروڑوں روپے کی مشینری خرید لی گئی  جوکالج اور ہسپتال کے برآمدوں میں پڑی پڑی ناکارہ ہونے لگی ہے۔ دوسری جانب گجو خان میڈیکل کالج کو پی ایم ڈی سی سے تاحال این او سی بھی نہیں ملا۔

نجی ٹی وی کے مطابق  مقامی افراد کا کہنا ہے کہ کالج کی تعمیر کے لیے خریدی گئی مشینری کی مالیت کروڑوں روپے ہے۔ لیکن این او سی ملنے تک تعمیر کا آغاز نہیں کیا جا سکتا اور مشینری پڑی پڑی خراب ہو رہی ہے جس کے نتیجے میں کروڑوں روپے ضائع ہونے کا خدشہ ہے۔عوامی حلقوں نے صوبائی حکومت کے اس اقدام پر شدید تحفظات کااظہار کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…