مظفر گڑھ بیٹا بیمارباپ کی محبت میں جان کی بازی ہارگیا،ایسا کام کردکھایا کہ ہر آنکھ اشکبار ہوگئی

16  جنوری‬‮  2018

مظفرگڑھ(نیوزڈیسک)مظفر گڑھ بیٹا بیمارباپ کی محبت میں جان کی بازی ہارگیا،ایسا کام کردکھایا کہ ہر آنکھ اشکبار ہوگئی، تفصیلات کے مطابق پاکستان کے اہم شہر مظفر گڑھ میں بیٹے نے اپنے باپ سے محبت کی مثال قائم کردی، مظفر گڑھ کے

چوبیس سالہ الیکٹریکل انجینئر کامران لغاری کے والد مجاہد لغاری شدید بیمارپڑ گئے جب ان کو ہسپتال لے جایاگیا تو ڈاکٹروں نے جگر کی بیماری تشخیص کی اور فوری طورپر جگر کے ٹرانسپلانٹ کا مشورہ دیا ، مجاہد لغاری کی بیماری ان کے بیٹے کامران لغاری سے دیکھی نہ گئی اور انہوں نے اپنے والد کو جگر عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا، ڈاکٹرز نے کامران لغاری کو پہلے سے خبردار کیاتھا کہ اس آپریشن کے نتیجے میں ان کی بھی جان کو خطرہ لاحق ہوسکتاہے لیکن کامرا لغاری نے اپنا فیصلہ نہ بدلا اوراپنے والد کو جگر عطیہ کردیا آپریشن کے بعد مجاہد لغاری کی حالت اب کافی بہتر ہے لیکن افسوسناک طورپر ان کو اپنے جگر کا عطیہ دینے والے کامران لغاری نے اپنے والد کو بچاتے بچاتے خود موت کو گلے لگالیا، کامران لغاری کی میت گھر پہنچنے پر علاقے میں کہرام مچ گیااور ہر آنکھ اشکبار ہے دوسری جانب کامران کے والدک مجاہد لغاری کو ان کو جگر کا عطیہ دینے والے بیٹے کامران کی موت سے بے خبر رکھاگیا ہے اور وہ لاہور کے شیخ زید ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔‎ دوسری جانب کامران کے  اور وہ لاہور کے شیخ زید ہسپتال میں زیر علاج ہیں



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…