اپوزیشن جماعتوں کی احتجاجی سیاست،ملکی حالات کشیدہ، حکومت نے سرکاری سکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا،پرائیویٹ سکولز کا بھی فیصلے پر عمل کرنے کا اعلان

16  جنوری‬‮  2018

لاہور (ا ین این آئی) محکمہ سکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اور آل پاکستان پرائیوٹ سکول مینجمنٹ ایسوسی ایشن نے آج ( بدھ )17جنوری کو چیئرنگ کراس کے گرد سرکاری ونجی سکولز کو بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق مال روڈ پراپوزیشن کی جماعتوں کے دھرنے کے باعث محکمہ سکول ایجوکیشن نے چیئرنگ کراس کے گرد سرکاری سکولوں کو آج بروز بدھ بند رکھنے کا اعلان کیا، چیئرنگ کراس کے ارد گرد چھ سرکاری سکول واقع ہیں۔ جن میں گورنمنٹ گورنر ہاؤس بوائز ہائی سکول،

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول گورنر ہاؤس، گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول خرانہ گیٹ، گورنمنٹ فاطمہ گرلز ہائی سکول فین روڈ، گورنمنٹ نیپئر روڈ ہائی سکول، گورنمنٹ ہائی سکول شاہرائے ایوان تجارات شامل ہیں۔محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ بچوں کے تحفظ کیلئے سکول بند رکھنے کا اعلان کیا گیا۔محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے سکول بند رکھنے کے اعلان کے بعد آل پاکستان پرائیوٹ سکول مینجمنٹ ایسوسی ایشن نے بھی چیئرنگ کراس کے قریب واقع سکولوں کو ایک روز کیلئے بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…