پاکستانی شہری نے امریکیوں کی مشکل آسان کردی ،انوکھی خودکار گاڑی متعارف کرادی

9  جنوری‬‮  2018

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں پاکستانی شہری نے ایسی گاڑی متعارف کرادی ہے جو کہ خودکار طریقے سے چلے گی اور کوئی بھی پھل و سبزیاں وغیرہ گھر بیٹھے منگوا سکے گا۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ میں مقیم علی احمد نامی پاکستانی شہری نے ان لوگوں کے لئے روبومارٹ متعارف کرادی ہے جوکہ سبزیاں اور پھل گھر سے باہر جاکر

خریدنا پسند نہیں کرتے۔ دنیا کی پہلی خود کار گراسی کار کی خدمات حاصل کرنے کیلئے صارفین اپنے سمارٹ فون کا استعمال کریں گے اور اپنے موبائل پر ایک ایپ انسٹال کریں گے اور خود کار گاڑی میپ کی مدد صارف کی موجودہ لوکیشن پر اس کا سامان پہنچا دے گی۔؎جب یہ گاڑی سامان لیکر پہنچے گی تو صارف اپنا مطلوبہ پکڑے گا اور گاڑی واپس چلے جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…