10کھرب 58 ارب روپے سے زائد ڈوب گئے،سال 2017 میں پاکستان کیلئے بھیانک خواب ثابت ہوا،چونکادینے والے انکشافات

31  دسمبر‬‮  2017

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) دھرنوں اور احتجاجی سیاست نے ایشیاء کی بہترین اسٹاک مارکیٹ کوسال 2017 کے دوران ایشیاء کی بدترین مارکیٹ بنا دیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج انڈیکس15.35فیصد گرگیا۔ سرمایہ کاروں کے10کھرب 58 ارب روپے سے زائد ڈوب گئے۔تفصیلات کے مطابق رواں سال کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے بینچ مارک کے ایس ای 100انڈیکس میں 7 ہزار 336 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی،

جنوری سے دسمبر تک کے ایس ای 100انڈیکس 47 ہزار 806 سے کم ہو کر 40 ہزار 471 پر آ گیا، سال 2016 کے دوران انڈیکس میں 46 فیصد اضافے سے پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ ایشیا کی نمبر ون مارکیٹ بن گئی تھی، سال کے دوران پاکستان اسٹاک میں شیئرز کی مجموعی مالیت 10 کھرب 58 ارب روپے کی کمی سے 85 کھرب 71 ارب روپے سے بھی کم رہ گئی۔کاروبار میں بھی گزشتہ سال کے مقابلے میں تقریبا 16 فیصد کمی دیکھی گئی، غیر ملکی سرمایہ کاروں نے بھی مارکیٹ سے 49 کروڑ 5 لاکھ ڈالر نکال لیے، سی این بی سی کے مطابق 2017 کے دوران پاکستان کے سوا ایشیا کی دوسری تمام بڑی مارکیٹوں میں تیزی رہی۔ دھرنوں اور احتجاجی سیاست نے ایشیاء کی بہترین اسٹاک مارکیٹ کوسال 2017 کے دوران ایشیاء کی بدترین مارکیٹ بنا دیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج انڈیکس15.35فیصد گرگیا۔ سرمایہ کاروں کے10کھرب 58 ارب روپے سے زائد ڈوب گئے۔تفصیلات کے مطابق رواں سال کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے بینچ مارک کے ایس ای 100انڈیکس میں 7 ہزار 336 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی، جنوری سے دسمبر تک کے ایس ای 100انڈیکس 47 ہزار 806 سے کم ہو کر 40 ہزار 471 پر آ گیا، سال 2016 کے دوران انڈیکس میں 46 فیصد اضافے سے پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ ایشیا کی نمبر ون مارکیٹ بن گئی تھی،

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…