نگران وزیراعظم کون ہو گا، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کسےسامنے لے آئیں، عمران خان کی مقبولیت کم کرنے کیلئے کیا منصوبہ تیار کر لیا گیاہے، تہلکہ خیز انکشافات

2  دسمبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جسٹس وجیہہ الدین کے انکار کے بعد رضا ربانی، وسیم سجاد اور مشاہد حسین سید کا نام نگران وزیراعظم کیلئے زیر غور، عمران خان کی مقبولیت کا گراف نیچے لانے کیلئے ن لیگ اور پیپلزپارٹی وقت پر الیکشن کے حق میں نہیں نگران سیٹ اپ کو طول دینا چاہتے ہیں، میڈیا رپورٹس میں انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نیوز چینلز اور پرنٹ میڈیا میں نشر اور

شائع ہونے والی خبروں اور تجزیوں میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ جسٹس وجیہہ الدین کے نگران وزیراعظم بننے سے انکار کے بعد رضا ربانی ، وسیم سجاد اور مشاہد حسین سید کے نام نگران وزیراعظم کیلئے زیر غور ہیں جبکہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی وقت پر انتخابات کے حق میں نہیں بلکہ وہ نگران سیٹ اپ کو طول دے کر عمران خان کی مقبولیت کا گراف نیچے لانے کیلئے وقت مزید وقت چاہتی ہیں۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…