عالم اسلام کا اہم ملک جو دنیا کا سب سےامیر ترین ملک ہے ، جان کر دنگ جائینگے

22  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فارچون میگزین نے اپنی ایک رپورٹ میں دنیا کے 200امیر ترین ممالک کی فہرست جاری کی ہے جس میں قطر کو دنیا بھر کے امیر ترین ممالک میں پہلے نمبر پر رکھا گیا ہے جبکہ کویت کا نمبر ساتواں ہے، کویت کے مقامی اخبار القباص کی رپورٹ کے

مطابق تیل کی آمدن کی وجہ سے دنیا کا امیر ترین ملک بننے والے ملک قطر کی آمدن 930,124ڈالرز ہے جبکہ کویت کی 670,69ڈالرز۔ یہ درجہ بندی بین الاقوامی مالیاتی فنڈز کے 2017اکتوبر کے سالانہ اعدادو شمار کی بنیاد پر کی گئی ہے جسے معروف میگزین فارچون نے جاری کی ہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…