شاہد آفریدی سے ملاقات، شہباز شریف نے لالہ کا کونسا خواب پورا کرنے کیلئے انہیں کروڑوں روپے دے دئیے؟

17  اکتوبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات، شہباز شریف کی جانب سے شاہد آفریدی فائونڈیشن کیلئے 5کروڑ روپے کا چیک پیش۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے آج وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر شہباز شریف نے ہر دلعزیز آل رائونڈر اور سابق کپتان شاہد آفریدی کوسماجی کاموں کیلئے بنائی گئی ان کی شاہد آفریدی فائونڈیشن کیلئے 5کروڑ روپے کا چیک بھی دیا۔

شاہد آفریدی سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کنا تھاکہ حکومت نے تعلیم اور صحت کے شعبے میں بہت کام کیا ، نجی شعبے کے ساتھ مل کر تعلیم اور دیگر سماجی کاموں کی ترقی کیلئے کام کرنا ہو گا۔ نجی شعبہ آگے آئے حکومت انہیں مکمل تعاون کا یقین دلاتی ہے۔ شاہد آفریدی نے اس موقع پر شہباز شریف کی تعلیم اور صحت کے میدان میں گرانقدر خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے سراہا

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…