حارث سہیل نے ٹیسٹ کرکٹ کی 140سالہ تاریخ بدل ڈالی، ایسا ریکارڈ بنا ڈالا جو اس سے پہلے دنیا کاکوئی اورکھلاڑی حاصل نہیں کر سکا

9  اکتوبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حارث سہیل نے ٹیسٹ کرکٹ کی 140سالہ تاریخ بدل ڈالی، منفرد اعزاز کے مالک بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے خلاف اینڈ نائٹ ٹیسٹ کے چوتھے روز آل رائونڈر حارث سہیل نے اپنے پہلے ہی اوور میں 3سری لنکن بلے بازوں کو پویلین

کی راہ دکھائی ۔ ٹیسٹ کرکٹ کی 140سالہ تاریخ میں حارث سہیل وہ واحد بائولر بن گئے ہیں جنہوں نے ایک اننگز میں محض ایک اوورکا موقع ملنے پر تین بلے بازوں کا شکار کیا ہو۔ اس طرح حارث سہیل نے ٹیسٹ کرکٹ کا ایک انوکھا اور منفرد اعزاز نام کر لیا ہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…