اب امریکہ سے دوستی رہے گی یا دشمنی شروع ہوگی؟فیصلے کی گھڑی آگئی

3  اکتوبر‬‮  2017

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ خواجہ آصف 3روزہ دورے پر امریکا روانہ ہوگئے۔دورہ امریکا میں خواجہ آصف امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن اور امریکی قومی سلامتی کے مشیر مک ماسٹر سے بھی ملاقات کریں گے ۔ذرائع کے مطابق ملاقاتوں میں کشمیر، افغانستان میں قیام امن اور باہمی تعلقات پر بات چیت کی جائے گی۔

ملاقاتوں میں جنوبی ایشیا سے متعلق امریکی پالیسی پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔واضح رہے کہ پاک امریکا سفارتی دوروں کا شیڈول وزیراعظم اور امریکی نائب صدر کی ملاقات کے دوران طے پایا تھا۔ رواں ماہ امریکی وفد بھی پاکستان کا دورہ کرے گا۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…