حنیف عباسی کی دائر درخواست پر چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کیس کی سماعت کرے گا

23  ستمبر‬‮  2017

اسلام آباد(آئی این پی)عمران خان نااہلی کیس میں حنیف عباسی نے عمران خان کے 2002 کے کاغذات نامزدگی اور 2003 سے 2005ء تک کے ٹیکس گوشوارے سپریم کورٹ میں جمع کرا دئیے۔ حنیف عباسی کی دائر درخواست پر سپریم کورٹ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کیس کی سماعت کرے گا۔ حنیف عباسی نے عمران خان کو آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت

نااہل کرنے کی استدعا کی ہے۔ ہفتہ کو عمران خان نااہلی کیس میں حنیف عباسی نے سپریم کورٹ میں تفصیلات جمع کرا دیں۔ تفصیلات میں عمرن خان کے 2003 سے 2005 تک کے ٹیکس گوشوارے شامل ہیں۔ عمران خان کے 2002ء کے کاغذات نامزدگی کا ریکارڈ بھی جمع کرا دیا۔ دستاویزات کے مطابق گوشواروں میں لندن فلیٹ کی فروخت سے حاصل رقم ظاہر نہیں کی گئی۔ گوشواروں میں عمران خان نے جمائما سے قرض لینا بھی ظاہر نہیں کیا۔ عمران خان کو آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہل کرنے کی استدعا کی گئی۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ منگل کو کیس کی سماعت کرے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…