ہماری جانیں پاکستان کے لیے ہر وقت حاضر ہیں‘ آرمی چیف قمر باجوہ

3  ستمبر‬‮  2017

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے پاکستان اورعوام کی سیکیورٹی کےلیےعید پر ڈیوٹی دینا بہترتہوارہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک افغان بارڈر پر وادی راجگال کا دورہ کیا اور جوانوں کے ساتھ عید کا پہلا دن گزارا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان اور عوام کی

سیکیورٹی کے لیے ڈیوٹی ہماری اولین ذمہ داری ہے انہوں نے کہا کہ ہماری جانیں پاکستان کےلیےہروقت حاضرہیں۔پاک فوج کے سربراہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کےدفاع کےلیےعید پر ڈیوٹی دینا تہوارمنانے کا بہترین طریقہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ انشااللہ مل کر پاکستان کو بہترین ملک بنائیں گے۔واضح رہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قوم کو عید کی مبارک باد دیتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ عید الاضحیٰ امن، خوشیوں اور قربانی کا درس دیتی ہے۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…