میٹرو بس سکینڈل کے بعد ایک اور کونسا بڑا کرپشن سکینڈل آنے والا ہے؟ شہباز شریف نے کیا اقرار جرم کیا؟

31  اگست‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سیکریٹری سپریم کورٹ بار آفتاب باجوہ ایڈووکیٹ نے انکشاف کیا ہے کہ ایف بی آر کا ایک اور بڑا اسکینڈل سامنے آنے والا ہے، اسکینڈل میں کھربوں کی کرپشن کی گئی ہے۔ان خیالات کااظہار انہوں نےنجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں میزبان عارف بھٹی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، آفتاب باجوہ ایڈووکیٹ نے کہا کہ ملتان میٹرو اسکینڈل میں 17 ملین ڈالرچین منتقل ہوئے۔ملتان میٹرو اسکینڈل

پچاس ملین ڈالر سے بھی بڑا ہے، چینی کمپنی نے ہی لاہوراور راولپنڈی میٹرو بھی بنائی ہے، چین کی سیکیورٹی ایکسچینج کمپنی پاکستان میں موجود ہے۔ شہبازشریف کی جانب سے پریس کانفرنس میں کی جانے والی وضاحتیں اقرار جرم ہیں، وہ صوبے کے وزیراعلیٰ ہیں اور وہ ہی اس کے ذمہ دار ہیں اور ان ہی کےحکم پر یہ سب ہو رہا ہے۔وزیر اعلیٰ میٹرو بس کرپشن سکینڈل میں بری طرح پھنس چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…