بھارتی فوج کی متنازعہ علاقے سے واپسی کے بعد چین کا دھماکہ خیز اعلان، بھارت کو دنیابھرمیں رسوا کردیا

29  اگست‬‮  2017

بیجنگ (آن لائن) چین نے کہا ہے کہ سرحدی فوجی ڈوکلام کا دفاع اور گشت جاری رکھیں گے ۔ ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجما ن ہوا چیونائینگ نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کے دوران بتایا کہ ہم موسم کی صورتحال

اور تمام متعلقہ حقائق کو مدنظر رکھتے ہوے ڈوکلام میں تعمیری منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے ۔ واضع رہے اٹھارہ جون کو دو سو ستر بھارتی فوجیوں نے اس علاقے میں دراندازی کی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…